سال کے ٓاغاز میں OEKO-TEX® نے اپنے موجودہ رھنما خظوط کے ساتھ ساتھ انکے تصدیقی عمل اور خدمات کے لیے درست جانچ کے معیار اور حد کی قدروں کو بھی درست کر کے شائع کیا۔ صارفین کے مستقبل تحفظ اور کپڑے اور چمڑے کی مٓصنوعات کی پایدااری کی مطابق۔
تبدیلی کے عرصے کے بعد، تمام نئے ضوابط یکم اپریل 2025 سے نافذ العمل ہو جائیں گے۔