close
کیا آپ کے سوالات ہیں؟ مزید تفصیلات کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!
+92 21 34325150pakistan@hohenstein.com

myOEKO-TEX® میں طریقہ ہائے کار، اسناد اور فراھمی کے زرائع کا انتطام کریں۔

OEKO-TEX® گاہک کی رسائی آپ کو اپنی OEKO-TEX® مصنوعات   کا مرکزی قابو، مفت فراہم کرتا ہے، یوں آپ کو اپنی استحکام کی حکمت عملی کے اہداف کے نفاذ پر مکمل طور پر توجہ مرکوز کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

myOEKO-TEX® میں، پلیٹ فارم کا ایک جامع جائزہ آپ کو اپنی موجودہ OEKO-TEX® اسناد اور  مصنوعات  کے حوالے سے تمام تعاملات انجام دینے کی اجازت دیتا ہے، یوں آپ کے کام کے بہاؤ کے لیے متعدد اقسام کے امور کو فائدہ مند بناتا ہے۔

myOEKO-TEX® رسائی کے ان افعال اور واضح فوائد سے محروم نہ رہیں۔

تمام OEKO-TEX® اسناد اور نشان، کے لیے درخواست جمع کروائیں۔

متعدد فائل کی شکل میں، اپنے انفرادی جانچ نمبر/ مصنوعات کی ID سے OEKO-TEX® نشان کی رسائی کا زرائع ڈاؤن لوڈ کریں۔

Label Editor OEKO-TEX®

ہمارا ویڈیو ٹیوٹوریل OEKO-TEX® لیبل ایڈیٹر کو استعمال کرنے کے طریقہ کے بارے میں ایک فوری تعارف فراہم کرتا ہے۔

اپنی اس کمپنی پروفائل اور اپنی OEKO-TEX® مصنوعات کی اقسام میں ترمیم کریں جو OEKO-TEX® خریدار کی رہنمائی میں ظاھر کی جائیں گی۔

OEKO-TEX® MADE IN GREEN لیبل اپنے ڈیش بورڈ میں تخلیق کریں اور ان کا نظم کریں۔

OEKO-TEX® STeP کپڑوں اور چمڑے کی پائیدار پیداوار کے لیے آن لائن جائزے انجام دیں)۔

اپنی موجودہ OEKO-TEX® اسناد کا انتظام کریں۔

اپنی فراھمی کے سلسے کا انتظام کریں اور اپنے فراھم کنندہ کے ساتھ مواصلت کریں۔

مخصوص کلیدی کارکردگی کے ساتھ اپنی فراھمی کے سلسے کے استحکام کا تجزیہ کریں اور شماریات کے اعتبار سے ان کا جائزہ لیں۔

ڈاؤن لوڈ کے لیے بروشرز