Türkiye
Bangladesh
پاکستان
中国
close
کیا آپ کے سوالات ہیں؟ مزید تفصیلات کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!
+92 21 34325150pakistan@hohenstein.com

نقصان دہعوامل کے لیے جوتوں کا جانچ کروانا کیوں مفید ہے؟

کپڑون کی طرح، جوتے بھی طویل عرصے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں اور اکثر براہ راست جلد سے ٹکراتے ہیں۔ علاوہ ازیں، جوتے پہننا جوتوں کے اندر ایک گرم اور نم ماحول تخلیق کرتا ہے۔ تاہم، چمڑے کے جوتوں کے استعمال کی مدت طویل ہونے کے باوجود، انہیں  مواد سے بنے جوتے کی طرح دھویا نہیں جا سکتا۔

اس لیے، یہ خاص طور پر اہم ہے کہ چمڑے سے بنے جوتوں میں کوئی نقصان دہ مادہ نہ ہوں - خاص طور پر اس لیے کیونکہ یہ بہت سے مختلف اجزاء پر مشتمل ہوتے ہیں۔ پیداوری  کے مختلف مراحل سے ہر انفرادی جزو، جیسا کہ رنگ گہرا کرنا یا رنگنا، ضرر رساں عوامل کے شامل ہونے کے ممکنہ ذریعے کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس پر قانونی تقاضوں کی تعمیل بھی لازم ہے۔

ہم آپ کے کن مصنوعات کی جانچ اور ان کی تصدیق کرتے ہیں؟

اپنی خود مختار، اچھی ساکھ کی حامل تجربہ گاہ میں، ہم OEKO-TEX® LEATHER STANDARD کے مطابق فروخت کے لیے تیار جوتوں (حتم مصنوعات ) اور جوتے کی پیداوار  کرنے کے لیے انفرادی اجزاء (اپرز، مڈ سولز، آؤٹ سولز، ان سلوز، ہیل کیپ، وغیرہ ) کو ٹیسٹ کرتے ہیں۔

LEATHER STANDARD کے مطابق تصدیقی عمل  تب ہوتی ہے جب جوتے یا انفرادی اجزاء مجموعی یا جزوی طور پر چمڑے سے بنے ہوں۔ اگر، دوسری طرف، فروخت کردہ مصنوعات  کا بڑا حصہ کپڑے  کے امواد سے بنا ہے تو نمونے کو OEKO-TEX® STANDARD 100 کے مطابق سند یافتہ بنایا جاتا ہے.

جوتے کے لیے LEATHER STANDARD تصدیقی عمل کے کیا فوائد ہیں؟

کاروباری نشان ، خردہفروش، پیداواری اداروں کے لیے

  • تمام قانونی تقاضوں کی تعمیل کی بدولت منڈی  کا تخفیف کردہ خطرہ
     
  • ایک آزادانہ، عالمی پہچان کی حامل اور وسیع طور پر استعمال کیے جانے والے مصنوصات  نشان کے ذریعے قابل اعتماد صارفی مواصلت
     
  • تحقیقی جانچ  میں انسان اور ماحولیاتی تحفظ کے ثبوت کے ذریعے آپ کی مصنوعات  کے لیے اضافی فوائد
     
  • پہلے سے سند یافتہ ذریعے کے امواد اور اجزاء کے استعمال کے ذریعے شفافیت اور  تصدیقی عمل کے اخراجات میں کمی

صارفین کے لیے

  • عالمی طور پر معیاری بنائے گئے اور سالانہ تازہترین جانچ  کے معیار، استعمال کے قریب جانچ پژتال  کے طریقے، سند کے اجراء کے بعد قابو جانچ  کے ذریعے جامع اور قابل اعتماد تحفظ
  • سند یافتہ نمونوں کی میعاد کے جائزوں کے ذریعے معتبریت اور سراغ پذیری

جوتے کی LEATHER STANDARD تصدیقی عمل کو کیا چیز منفرد بناتی ہے؟

LEATHER STANDARD -  بزریعیہ OEKO TEX ®جوتے کے لیے سند صرف اس صورت میں جاری کی جاتی ہے اگر اس کے تمام اجزاء کسی استثنیٰ کے بغیر LEATHER STANDARD RSL (محدود کردہ عوامل کی فہرست) کے درکار معیار کی تعمیل کرتے ہوں۔

تصدیقی عمل  کی ایک مزید پیشگی شرط فروخت کردہ مصنوعات  کے  پیداواری ادارے کا  سائٹ آڈٹ ہے، یعنی جوتے کے اجزاء کے سپلائر یا حتمی مصنوعات کے پیداواری ادارے  کے مقام پر۔ اس طرح، ہم یقینی بناتے ہیں کہ جاری پیداور  کے دوران درکار OEKO-TEX® کے ساتھ تعمیل کے لیے کمپنی موزوں ہو

آپ کو بڑا فائدہ - OEKO-TEX® ماڈیولر نظام

LEATHER STANDARD تصدیقی عمل بنیادی ہے: سند یافتہ مواد کے ذرائع (مثلاً اپرز، لائننگز) اور انفرادی اجزاء (مثلاً ان سولز، مڈ سولز، آؤٹ سولز) کو پیداوار کے بعد کے مراحل میں تجربہ گاہ میں جانچ کی تجدید کے بغیر شناخت کیا جاتا ہے۔

یہ اصول خصوصاً کاروباری نشان اور خردہفروش نیز فوری تیار نمونوں کے سند کار کو بہترین فوائد کی پیشکش کرتا ہے:

  • سند یافتہ حتمی مصنوعات  کے انسان و ماحولیاتی تحفظ کے لیے اخراجات اور ذمہ داری کو پوری قدر کا سلسلہ پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
  • LEATHER STANDARD کے سند یافتہ اجزاء استعمال کرنے کے ذریعے، آپ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی مصنوعات  تمام بڑی صارفی منڈی میں فروخت کے لیے تیار جوتے کی پیداواری مصنوعات  سے پہلے ہی قانونی تقاضے پورے کرتی ہیں
  • OEKO-TEX® خریداری کی رہنمائی  آپ کو سند یافتہ امواد کے ذریعے اور اجزاء کی مفت آن لائن مخصوص فہرست  فراہم کرتی ہے جس کا آپ اپنے زریعہ میں خصوصی طور پر حوالہ دے سکتے ہیں۔
  • LEATHER STANDARD تصدیق موزوں فراہم کنندہ کے انتخاب، توثیق اور ان سے بات چیت کو آپ کے لیے زیادہ آسان اور زیادہ تیز بناتی ہے۔
  • LEATHER STANDARD آپ کے آعاملیاتی  معیار کی یقین دہانی کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے کہ جس کے لیے آپ کو مصنوعات کے حوالے سے انسان و ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وسائل اور واقفیت برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
  • اپنے جوتوں کی مجموعہ کے ساتھ، آپ ہمیشہ مصنوعات کی زمہ داری  کے معنوں میں تازہترین  رہتے ہیں، جیسا کہ OEKO-TEX® RSL کو ہر سال نیابنایا  کیا جاتا ہے اور بین الاقوامی قوانین اور صنعتی اقدامات کے نقصان دہ مادے کی ضروریات کے ساتھ ہم آہنگ کیا جاتا ہے۔

ڈاؤن لوڈز

ڈاؤن لوڈ کے لیے بروشرز