Türkiye
Bangladesh
پاکستان
中国
close
کیا آپ کے سوالات ہیں؟ مزید تفصیلات کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!
+92 21 34325150pakistan@hohenstein.com

ضرر رساں عوامل کے لیے جوتوں کی جانچ کروانا کیوں مفید ہے؟

کپڑے کی طرح، جوتے بھی طویل عرصے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں اور اکثر براہ راست جلد سے ٹکراتے ہیں۔ علاوہ ازیں، جوتے پہننا جوتوں کے اندر ایک گرم اور نم ماحول تخلیق کرتا ہے۔ ان کے طویل عرصے کے باوجود، اگر دھویا جائے تو بلاشبہکپڑے کے  مواد سے بنے جوتے بھی شاذ و نادر جلد سے ٹکراتے ہیں۔

اس لیے، یہ خاص طور پر اہم ہے کہ جوتوں میں کوئی ضرر رساں عوامل نہ ہوں - خاص طور پر اس لیے کیونکہ یہ بہت سے مختلف اجزاء پر مشتمل ہوتے ہیں۔ پیداواری  کے مختلف مراحل سے ہر انفرادی جزو ضرر رساں عوامل کے شامل ہونے کے ممکنہ ذریعے کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس پر قانونی تقاضوں کی تعمیل بھی لازم ہے۔

ہم آپ کی کن مصنوعات کی جانچ اور ان کی تصدیق کرتے ہیں؟

اپنی خود مختار، اچھی ساکھ کی حامل تجربہ گاہوں  میں، ہم STANDARD 100 بذریعہ OEKO-TEX® کے مطابق فروخت کے لیے تیار جوتوں حتمی مصنوعات اور جوتے تیار  کرنے کے لیے انفرادی اجزاء (اوپری حصہ ، درمیانی تلہ ، باہر کا تلہ ، یندورونی تلہ ، ہیل کیپ، وغیرہ)دونوں کی جانچ کرتے ہیں۔

STANDARD 100 کے مطابق تصدیقی عمل  عموماً اس وقت سامنے آتا ہے جب جوتے یا مجموعی طور پر کوئی انفرادی جزو بنیادی طور پر کپڑے کے مواد سے بنا ہو۔ اگر، دوسری طرف، فروخت کی مصنوعات کا بڑا حصہ چمڑے سے بنا ہے تو نمونے کو STANDARD 100 بذریعہ OEKO-TEX® کے مطابق سند یافتہ بنایا جاتا ہے۔.

جوتے کے لیے STANDARD 100 تصدیق کے کیا فوائد ہیں؟

کاروباری نشان، خوردہ فروش ، پیداواری اداروں کے لیے

  • تمام قانونی تقاضوں کی تعمیل کی بدولت مارکیٹ کا تخفیف کردہ خطرہ
  • ایک آزادانہ، عالمی پہچان کی حامل اور وسیع طور پر استعمال کیے جانے والے مصنوعات کے  لیبل کے ذریعے قابل اعتماد صارفی مواصلت
  • تجربہ گاہ میں جانچ پژتال  میں انسان اور ماحولیاتی تحفظ کے ثبوت کے ذریعے آپ کی مصنوعات  کے لیے اضافی فوائد
  • پہلے سے سند یافتہ ذریعے کے مواد اور اجزاء کے استعمال کے ذریعے شفافیت اور سند  کے اخراجات میں کمی

صارفین کے لیے

  • عالمی طور پر معیاری بنائے گئے اور سالانہ تاذہ ترین  جانچ پژتال  کے معیار، استعمال کے قریب جانچ  کے طریقے، سند کے اجراء کے بعد قابو  جانچ  کے ذریعے جامع اور قابل اعتماد تحفظ
  • سند یافتہ نمونوں کی میعاد کے جائزوں کے ذریعےساکھ اور سراغ پذیری

جوتے کی STANDARD 100 کی تصدیق کو کیا چیز منفرد بناتی ہے؟

OEKO-TEX® STANDARD 100جوتے کے لیے سند صرف اس صورت میں جاری کی جاتی ہے جب اس کے تمام اجزاء کسی استثنیٰ کے بغیر STANDARD 100 RSL  (محدود کردہ عوامل کی فہرست) کے درکار معیار کی تعمیل کرتے ہوں۔.

سند  کی ایک مزید پیشگی شرط فروخت کردہ مصنوعات  کے پیداوار کا سائٹ پر  آڈٹ کیا جاتا  ہے، یعنی جوتے کے اجزاء کے فراہم کندہ یا فوری تیار جوتوں کے پیداواری ادارہ کے مقام پر۔ اس طرح، ہم یقینی بناتے ہیں کہ جاری پیداوار کے دوران درکار OEKO-TEX® کے ساتھ تعمیل کے لیے ادارہ موزوں ہو۔.

OEKO-TEX® کا بنیادی نظام - آپ کو بڑا فائدہ

100 تصدیق بنیادی ہے: سند یافتہ ذریعے کے مواد (مثلاً اپرز، لائننگز) اور انفرادی اجزاء (مثلاً اندرونی تلہ، درمیانی تلہ ، بیرونی تلہ) کو پیداری کے بعد کے مراحل میں تجربہ گاہ میں جانچ کی تجدید کی ضرورت کے بغیر شناخت کیا جاتا ہے۔

یہ اصول خصوصاً کاروباری نشان اور خردہفروش نیز فوری تیار نمونوں کی پیداویر  کو بہترین فوائد کی پیشکش کرتا ہے:

  • سند یافتہ حتمی مصنوعات  کے انسان و ماحولیاتی تحفظ کے لیے اخراجات اور ذمہ داری کو پوری قدر کی کڑی  پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
  • STANDARD 100 کے سند یافتہ اجزاء استعمال کرنے کے ذریعے، آپ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی مصنوعات  تمام بڑی صارفی منڈی میں فروخت کے لیے تیار جوتے کی پیداوار سے پہلے ہی قانونی تقاضے پورے کرتی ہیں۔
  • OEKO-TEX® خریداری کی رہنمائی آپ کو سند یافتہ ذریعے کے مواد اور اجزاء کی مفت براہراست درجہ بندی کی فہرست  فراہم کرتی ہے جس کا آپ اپنی فرہمی کے ذارئع میں خصوصی طور پر حوالہ دے سکتے ہیں۔
  • STANDARD 100 سند موزوں فراہم کندہ کے انتخاب، توثیق اور ان سے مواصلت کو آپ کے لیے زیادہ آسان اور زیادہ تیز بناتی ہے۔
  • STANDARD 100  انتظامی  معیار کی یقین دہانی کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے کہ جس کے لیے آپ کو مصنوعات  کے حوالے سے انسان و ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے وسائل اور واقفیت برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔.
  • اپنے جوتوں کے مجموعہ  کے ساتھ، آپ ہمیشہ مصنوعاتی  دمہ داری  کے معنوں میں اپ ٹو ڈیٹ رہتے ہیں، جیسا کہ OEKO-TEX® RSL  کو سالانہ تاذہ اور بین الاقوامی قوانین اور سنگار کے اقدامات کے ضرر رساں مواد کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کیا جاتا ہے

ڈاؤن لوڈز

ڈاؤن لوڈ کے لیے بروشرز